سوال: اگر مسجد پر کوئی درخت یا مکان وقف ہے تو اس کو فروخت کر کے امام باڑہ پر صرف کر سکتے ہیں یا نہیں واسطے مرمت کے؟
جواب: نہیں کر سکتے۔
(فتاویٰ دار العلوم دیوبند مدلّل و مكمل: جلد 13 صفحہ 294)