سوال:یہاں قوم شیعہ اسماعیلیہ فرقہ تجارت کرتا ہے، اور یہ لوگ سود لیتے ہیں لیکن سود کو حلال نہیں جانتے، اور دوسرا فرقہ شیعہ ایرانی یہاں تجارت کرتا ہے وہ غیر مسلمان سے سود لینا درست جانتے ہیں۔ کیا ان دونوں فرقوں کا روپیہ مسجد میں لگانا درست ہے کہ نہیں؟
جواب: ان دونوں رافضیوں کا روپیہ مسجد میں نہ لگانا چاہیے۔
(فتاویٰ دار العلوم دیوبند مدلّل و مکمل: جلد 14 صفحہ 76)