شیعوں کو سنیوں کی مساجد میں آنے دینا - فتاویٰ جات | دفاع…

شیعوں کو سنیوں کی مساجد میں آنے دینا


سوال: ایک شخص منکر صحبت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ و روا رکھنے والا سبّ شیخین رضی اللہ عنہما کا ہے۔ ایسے شخص کے ساتھ مسلمانوں کو تعلقات رکھنا اور اپنے ساتھ مساجد میں نمازوں میں شریک کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

جواب: بے شک ایسا رافضی جو کہ منکر صحبت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ہو باتفاق کافر ہے اور اکثر فقہاء نے سبّ شیخین رضی اللہ عنہما کرنے والے کو بھی کافر کہا ہے۔ پس ایسے رافضی کے ساتھ اختلاط و ارتباط رکھنا اور بلانکیر ان کو مساجد مسلمین میں آنے دینا اور شریک نماز و جماعت کرنا حرام اور ناجائز ہے۔ ایسے لوگوں سے جہاں تک ہو سکے اجتناب اور علیحدگی کی جائے۔ قال اللہ تعالىٰ: فَلَا تَقۡعُدۡ بَعۡدَ الذِّكۡرٰى مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَ 

(فتاویٰ دار العلوم دیوبند مدلّل و مکمل: جلد 16 صفحہ 286)