شيعہ کے پیسے مسجد میں لگانے کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شيعہ کے پیسے مسجد میں لگانے کا حکم


سوال: یہاں قوم شیعہ اسماعیلیہ فرقہ تجارت کرتا ہے۔ اور یہ لوگ سود لیتے ہیں، لیکن سود کو حلال نہیں مانتے۔ اور دوسرا فرقہ شیعہ ایرانی بھی یہاں تجارت کرتا ہے۔ وہ غیر مسلموں سے سود لینا درست جانتے ہیں۔ کیا ان دونوں فرقوں کا روپیہ مسجد میں لگانا درست ہے یا نہیں؟

جواب: ان دونوں رافضیوں کا روپیہ مسجد میں لگانا نہ چاہیے۔

(عزیز الفتاویٰ مبوب مکمل: جلد 1 صفحہ 587)