تعزیہ پرست امام کو معزول کرنا ضروری ہے - فتاویٰ جات | دفاع…

تعزیہ پرست امام کو معزول کرنا ضروری ہے


سوال:جو آدمی ایسے امام مذکور بالا کو معزول نہ کریں اورایسے امام کو پسند کریں وہ گنہگار ہے یا نہیں؟

جواب: شخص مذکور کو امامت سے معزول کر دینا چاہیے اور جو شخص ایسے امام کو پسند کرتے ہیں اور معزول نہیں کرتے وہ بھی گنہگار ہیں۔ 

(عزیز الفتاویٰ: مبوب مکمل: جلد 1 صفحہ 220)