شیعہ کے پیچھے نماز ہوتی ہے یا نہیں - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کے پیچھے نماز ہوتی ہے یا نہیں


سوال: شیعہ کے پیچھے اہل سنت کی نماز ہوتی ہے یا نہیں؟

جواب:شیعہ کے پیچھے سنی کی نماز نہیں ہوتی۔ چونکہ ان کے بعض عقائد ایسے ہیں جو موجبِ کفر ہیں، لہٰذا اس صورت میں نماز کا صحیح نہ ہونا امرِ یقینی ہے۔ اور اگر شیعہ غالی نہ ہو تب بھی احتیاط لازم ہے کہ عقیدہ امر مخفی ہے، اور سبّ شیخینؓ سے جو عند البغض کفر ہے اور قذفِ عائشہ صدیقہؓ جو بالاتفاق کفر ہے، کوئی شیعہ خالی نہیں ہوتا۔

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند: مدلّل و مکمّل: جلد 3 صفحہ 267)