حدثنا حسن محمد بن حبيب المفسر قال وجدت فی كتاب جدی بخطه حدثنا احمد بن الاحجم القاضی المروزی حدثنا الفضل بن موسىٰ الشيبانی اخبرنا عبدالملك بن ابی سليمان عن عطية العوفی عن ابی سعيد الخدری قال سمعت رسول اللّٰہﷺ يقول ايها الناس انی قد تركت فيكم خليفتين ان اخذ تم بهما لن تضلوا بعدی احدهما اكبر من الاٰخر كتاب اللّٰہ حبل ممدود من السّمآء الى الارض وعترتی اهل بيتی الا انهما لن يتفرقا حتى يردا على الحوض۔
(عبقات الانوار: جلد 1 صفحہ 204، 205)
ناظرین کرام پر واضح رہے کہ ثعلبی کے اسناد مذکور میں دو بزرگ ایسے موجود ہیں جن کی موجودگی میں اس اسناد کو از روئے قواعد صحیح نہیں کہا جا سکتا۔ ایک احمد بن الاحجم ہے دوسرا عطیہ عوفی ہے۔ ان کی متعلقہ تفصیل ذیل میں درج کی جاتی ہے۔