شیعوں سے تعلق رکھنے والے کی امامت - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعوں سے تعلق رکھنے والے کی امامت


سوال: ایک شخص سودی قرض لیتا ہے اور جو معاملہ شیعہ اور سنیوں کا ہوتا ہے اس میں ہر طرح سے شیعہ کی امداد کرتا ہے اور سنیوں کی مخالفت کرتا ہے۔ ایسے شخص کو امام مقرر کرنا اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: ایسا شخص امام بنانے کے لائق نہیں ہے، اور اس کے پیچھے نماز مکروہ ہے۔

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند: مدلّل و مکمّل: جلد 3 صفحہ 255)