جو نہ شیعہ ہو نہ اہلسنت، اس کی امامت کیسی ہے - فتاویٰ جات |…

جو نہ شیعہ ہو نہ اہلسنت، اس کی امامت کیسی ہے


سوال:جو شخص نہ شیعہ ہو نہ اہل سنت، اس کے پیچھے نماز اہل سنت جائز ہے یا نہیں؟

جواب:ایسے شخص کی اقتداء سے احتراز لازم ہے جس کو اپنے دین کی حفاظت کا خیال بالکل نہیں۔ یہ شخص فاسق ہے۔ 

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند: مدلّل و مکمّل: جلد 3 صفحہ 267)