رافضی کو امام بنانا جائز ہے یا نہیں - فتاویٰ جات | دفاع…

رافضی کو امام بنانا جائز ہے یا نہیں


سوال: ایک شخص امام مسجد اندھا ہے، اس کے ماں باپ شیعہ ہیں، محض اپنے پیٹ کی وجہ سے اپنے آپ کو اہل سنت والجماعت ظاہر کر کے نماز پڑھاتا ہو، ایسے شخص کی امامت یا جنازہ و نکاح وغیرہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب: اگر وہ درحقیقت مذہب اہل سنت والجماعت رکھتا ہو رافضی نہ ہو تو اس کے پیچھے نماز صحیح ہے اور نکاح خوانی اس کی درست ہے، مگر اس امر کی تحقیق ضرور کی جاوے کہ وہ رافضی تو نہیں ہے۔ اگر رافضی ہے تو اس کے پیچھے نماز درست نہیں ہے۔ 

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند: مدلّل و مکمّل: جلد 3 صفحہ 228)