سوال: زید حنفی نے اپنی لڑکی کی شادی قصداً شیعہ سے کر دی اور شیعہ کی مجالس میں شریک ہوتا ہے۔ اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟
جواب: یہ فعل اس کا بُرا ہے، اور شیعہ کی مجالس میں شامل ہونا شیوہ رفض کا ہے، ایسے شخص کو امام نہ بنانا چاہیے۔
(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند: مدلّل و مکمل: جلد 3 صفحہ 209)