تعزیہ دار کی امامت - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

تعزیہ دار کی امامت


سوال:تعزیہ دار کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: تعزیہ دار فاسق ہے اس کے پیچھے نماز مکروہ ہوتی ہے۔

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند: مدلّل و مکمل: جلد 3 صفحہ 213)