عبدالملک الرقاشی - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

عبدالملک الرقاشی

  محقق کبیر مولانا نافع رحمہ اللہ

1/2: ابو قلابة عبدالملك بن محمد بن عبداللّٰه الرقاشی الضرير قال الدّار قطنی صدوق كثير الخطاء فی الاسانيد والمتون كان يحدث من حفظه فكثرت الاوهام فيہ۔(تهذيب: جلد 6 صفحہ 420، 421،
تاریخ بغداد للخطيب: جلد 10 صفحہ 425)
3: عبدالملك بن محمّد بن الرقاشی كثیر الوهم لا يحتج به۔(ميزان الاعتدال ذہبی: جلد 2 صفحہ 153)
مندرجہ ہر سہ حوالہ کا حاصل یہ ہے کہ ابوقلابتہ عبدالملک الرقاشی کے متعلق دارقطنی کہتے ہیں کہ متون روایات اور اسانید میں یہ شخص کثیر الخطا ہے اور یادداشت سے روایت کو بیان کرتا تھا۔ فلہٰذا اس کی روایت میں کثرت سے وہم کو دخل ہے۔ امام ذہبیؒ کہتے ہیں کہ کثیر الوہم ہے قابل احتجاج نہیں ہے۔