مرثیہ خوان تعزیہ والے کی امامت کیسی ہے - فتاویٰ جات | دفاع…

مرثیہ خوان تعزیہ والے کی امامت کیسی ہے


سوال:جو محرم میں تعزیہ کے رُوبرو بیٹھ کر مرثیہ خوانی کرے۔ سنیوں کی اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟

جواب: اس کے پیچھے نماز مکروہ ہے۔ ایسے فاسق و مبتدع کو امام نہ بنایا جاوے۔

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند: مدلّل و مکمل: جلد 3 صفحہ 205)