سوال:رافضی جو اصحاب ثلاثہؓ کو بُرا کہتا ہو اور سیدنا علیؓ کو اچھا کہتا ہو، اس کے پیچھے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟ کیا اگر نماز پڑھ لی تو دہرانا چاہیے یا نہیں؟
جواب: رافضی سبّ شیخینؓ کرنے والے کے پیچھے نماز صحیح نہیں ہے۔ اس کے پیچھے نماز نہ پڑہیں، اگر پڑھ لی ہو تو دہرانا چاہیے۔
(فتاویٰ دار العلوم دیوبند: مدلّل و مکمّل: جلد 3 صفحہ 188)