سوال:ایک شخص جو جامع مسجد کا امام ہو اور شیعوں کے جنازہ اور تجہیز و تکفین میں برابر شامل رہے اور لوگوں کو ترغیب دیوے تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: ایسا شخص عاصی و فاسق ہے اس کو امام بنانا اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
(فتاویٰ دار العلوم دیوبند مدلل و مکمل: جلد 3 صفحہ 131)