سوال: فرقہ امامیہ جو رافضی کہلاتے ہیں ان کے پیچھے اہلِ سنت کی نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اگر غلطی سے ان کے پیچھے عید کی نماز پڑھ لی ہو تو اس کو لوٹا سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: رافضی کے پیچھے سنی کی نماز نہیں ہوتی اس نماز کا اعادہ چاہیے اور عید الفطر کی نماز اس صورت میں ہوسکتا ہے کہ اہلِ سنت کی جماعت بعد میں ہو ورنہ تنہا عید کی نماز نہیں ہو سکتی۔
(فتاویٰ دار العلوم دیوبند مدلل و مکمل: جلد 3 صفحہ 123)