نکاح متعہ کی صورت میں میراث - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

نکاح متعہ کی صورت میں میراث


سوال:نکاحِ متعہ کی صورت میں زوج و زوجہ ایک دوسرے کے وارث بنیں گے یا نہیں؟ یا اس نکاح سے ہونے والی اولاد اپنے باپ کی وارث ہو گی یا نہیں؟

جواب: کوئی بھی دوسرے کا وارث نہ ہو گا۔ 

(جامع الفتاویٰ: جلد 9 صفحہ 502)