متعہ کی صورت میں میراث کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

متعہ کی صورت میں میراث کا حکم


سوال: نکاح متعہ کی صورت میں زوج و زوجہ ایک دوسرے کے وارث بنیں گے یا نہیں؟ یا اس نکاح سے ہونے والی اولاد اپنے باپ کے وارث ہوگی یا نہیں؟

جواب:کوئی بھی دوسرے کا وارث نہ ہوگا۔ عالمگیریہ میں ہے:

نکاح المتعۃ باطل لا یفید الحل ولا ینفع علیہا طلاق ولا ایلاء ولا ظہار ولا یرث احدھما من صاحبہ ھکذا فی فتاویٰ قاضی خان فی الفاظ النکاح انتھی۔

(فتاویٰ مولانا عبدالحئی اردو: صفحہ 447)