اس زمانہ کے روافض کافر ہیں، نہ ان کی میراث سنی کو ملے گی،…

اس زمانہ کے روافض کافر ہیں، نہ ان کی میراث سنی کو ملے گی، نہ سنی کی ان کو


سوال: شخص سنی المذہب، ترکہِ مورثِ شیعہ میں وارث ہو سکتا ہے یا نہیں؟ اور عکس بھی ہو سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: روافض اس زمانہ کے جو منکرِ قطعیاتِ نصوص کے ہیں، کافر ہیں حسبِ فتویٰ حضرت مولانا شاہ عبد العزیز رحمۃاللہ کے پس سنی کو میراثِ شیعہ کی نہیں ملے گی اور علیٰ ہٰذا شیعہ کو میراثِ سنی کی نہیں ملے گی کیونکہ توارث مسلمان و کافر میں درست نہیں ہوتا لا توارث بین المسلم والکافر یہ مذہبِ امامِ ابو حنیفہ رحمۃاللہ کا ہے۔

(باقیاتِ فتاویٰ رشیدیہ: صفحہ 729)