1: علی بن المنذر الطریقی الکوفی يتشيع من العاشرۃ (تقریب التہذیب: صفحہ 376)
2: قال النسائی شيعی محض مات سنة 256ھ
(میزان الاعتدال: جلد 2 صفحہ 239 مصری طبع)
3: علی بن المنذر بن زید الاودی ابو الحسن الكوفی الطریقی قال النسائی شيعی محض قال مسلمته بن قاسم لا بأس به وكان يتشيّع۔(تہذیب: جلد 7 صفحہ 386)
حاصل یہ ہے کہ علی بن المنذر طریقی کوفی صاحب خالص شیعہ مسلک رکھتے ہیں۔ 256ھ میں ان کا انتقال ہوا ہے۔ دسویں طبقہ کے لوگوں میں ان کا شمار ہے۔ نسائی اور مسلمہ بن قاسم نے بھی ان کو شیعہ محض ہی لکھا ہے۔