1: عطية العوفی من اصحاب باقر علیہ السلام۔
2:رجال مامقانی عطیۃ الکوفی العوفی من اصحاب باقر علیہ السلام
(جامع الرواة: جلد 1 صفحہ 539 طبع اول، طبع ایران ،
رجال مامقانی: جلد 2 صفحہ 253)
ترجمہ: یعنی عطیہ عوفی کوفی کا امام محمد باقر (ع) کے احباب و اصحاب میں شمار ہے اور محمد مرزا استر آبادی نے اس کو اپنے رجال میں درج کیا ہے۔
معلوم ہوا کہ عطیہ عوفی فریقین کے ہاں مسلم و پختہ شیعہ ہیں فلہٰذا اُن کی روایت متنازع فیہ مسائل میں قابل اعتناء اور حجت نہ ہوگی۔