حضرت امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃاللہ (1176ھ) کا بیان…

حضرت امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃاللہ (1176ھ) کا بیان

  علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃاللہ (1176 ہجری) نے المقالة الوضية فی النصيحة و الوصية میں بھی اسی طرح لکھا ہے حضرت مرزا مظہر جانِ جاناں (1195 ہجری) بھی لکھتے ہیں:
صوفیہ اہل سنت بر قطبیت دوازدہ امام متفق اند۔ (مقامات مظہری: مؤلفہ شاہ غلام علی دہلوی، صفحہ 17، مطبع احمدی دہلوی)