ائمہ اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین اور دوسرے ائمہ اہلِ سنت کا عام اختلاط
علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ
اہلِ سنت و الجماعت کی کتابوں میں ان ائمہ اہلِ بیتؓ کا اسی طرح ذکر ملے گا جیسا کہ ہم ذہبی کے حوالے سے پیش کر آئے ہیں حافظ ابنِ حجرؒ انہیں اسی طرح اپنی کتابوں میں ذکر کرتے ہیں۔