سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ: اگر زید مذہبِ اہلِ سنت ترک کر کے مذہبِ شیعہ اختیار کر لے تو ایسی صورت میں زید کی منکوحہ بصورتِ اس کی زوجیت میں باقی رہ جائے گی یا مذہب بدل دینے سے نکاح ٹوٹ جائے گا؟
جواب: شیعہ عموماً اہلِ سنت والجماعت کے نزدیک کافر ہیں، اس لیے اگر کوئی سنی ان کا ہم عقیدہ ہو جائے تو ضرور اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا۔ در مختار میں ہے: ما يكون كفراً اتفاقاً يبطل العمل والنكاح۔
(الفتاویٰ بحر العلوم: جلد 4 صفحہ 208)