لاعلمی میں شیعہ لڑکے کے ساتھ نکاح کر لیا - فتاویٰ جات |…

لاعلمی میں شیعہ لڑکے کے ساتھ نکاح کر لیا


سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ لاعلمی میں کسی اہلِ سنت والجماعت کی لڑکی کی شادی کسی رافضی لڑکے کے ساتھ ہو جائے تو وہ نکاح باقی رہتا ہے یا نہیں؟

جواب: آج کل رافضی عموماً تبرائی اور قاذف ہوتے ہیں، اس لیے سنیہ کا نکاح اُن سے جائز نہیں۔  

فتاویٰ عالمگیری میں ہے: لا يجوز للمرتد أن يتزوج مسلمة ولا كافرة۔ 

(الفتاویٰ بحر العلوم: جلد 2صفحہ 402)