آنحضرتﷺ کی اولاد دنیا میں دنیا کے آخر تک رہے گی آپ کو ابتر ہونے کا طعنہ دینے والے خود اپنی آگ میں جل کر رہ گئے اور حضورِ اکرمﷺ کی اولاد اس کثرت سے پائی گئی کہ دنیا کا آخری اسلامی سربراہ آپ کی اولاد سے ہی ہو گا۔