ماتمی جلوس میں تعاون - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

ماتمی جلوس میں تعاون

  علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ

جب یہ ماتمی جلوس نکالتے ہیں تو ان پر غصہ نہ کریں کیوں؟ یہ غصہ اپنے کیے کا اپنے اوپر ہی نکالتے ہیں تو ہمیں اگر کبھی سیاست دان مجبور کریں ناں کہ بھائی ان سے تعاون کرو تو میں نے ایک دفعہ ان سے ویسے پوچھا کہ ہم کیا تعاون کریں؟ کہنے لگے جب یہ پیٹتے ہیں تو ان سے تعاون کریں تو میں نے انہیں کہا کہ جو ان کو پیٹنے کا کام ہے وہ ہم کر دیتے ہیں اور رونے کا یہ کر دیں تاکہ ان کو یہ کام خود نہ کرنا پڑے کیا آپ یہ تعاون چاہتے ہیں؟ کہا کہ پھر اس کا فائدہ کیا ہو گا؟ میں نے کہا کہ ایک بہت بڑا فائدہ ہو گا کہ ان کا رونا پھر سچا ہو گا تو ہم تو یہ تعاون کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔