امام ابوبکر رازی رحمۃاللہ کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

امام ابوبکر رازی رحمۃاللہ کا فتویٰ


شیعہ سے مناکحت کرنا:

حضرت مولانا ابوبکر رازیؒ نے اس مسئلہ کو ازروئے روایت و درایت، زیادہ شرح و بسط کے ساتھ بیان فرمایا ہے کہ: ایسے زندیقوں کے پیچھے نہ نماز جائز ہے نہ ان کی شہادت قبول ہے نہ ان کا احترام کرنا درست ہے اور نہ سلام و کلام کرنا صحیح ہے نہ ان کے جنازہ کی نماز پڑھی جائے نہ ان سے شادی بیاہ کیا جائے اور نہ ان کا ذبیحہ کھایا جائے۔  

(اکفار الملحدین: صفحہ166)