ابن ابی موسیٰ اور اسحاق بن راہویہ رحمہمااللہ کا فتویٰ -…

ابن ابی موسیٰ اور اسحاق بن راہویہ رحمہمااللہ کا فتویٰ


گستاخِ صحابہ کرامؓ کے ساتھ نکاح کرنا:

ابن ابی موسیٰ اور اسحاق بن راہویہ رحمہما اللہ کے اصحاب فرماتے ہیں کہ جس نے سلف بشمول صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بُرا بھلا کہا روافض میں سے، تو وہ اہلِ سنت کا کفو نہیں لہٰذا اس کے ساتھ شادی نہ کی جائے۔  

(حقیقی دستاویز: صفحہ272)