شیعوں سے نکاح کرنا:
اثناءِ عشریہ شیعہ یقیناً کافر ہیں، ان سے تعلقات، مناکحت، موّدت سب ناجائز اور حرام ہے ان کی جماعت کو اسلامی یا دینی جماعت کہنا غلط ہے اور دینی اتحاد میں ان کو شامل کرنا بہت سنگین غلطی اور بھیانک جرم ہے اللہ تعالیٰ تمام اہلِ اسلام کو ان کے مکر و فریب اور شرور سے محفوظ فرمائیں۔
(فتویٰ امامِ اہلِ سنت مع تائید علمائے اہلِ سنت: صفحہ 83)