سوال: بوہری فرقے کی لڑکی سے نکاح کرنے کے لیے اس کو ایمان میں داخل کرنا ہو گا یا نہیں؟
جواب: بوہری فرقے کے بعض عقائد ایسے ہیں جن کی وجہ سے وہ ایمان سے خارج ہے اس لیے اس فرقے کی لڑکی کو اسلام میں داخل کیے بغیر اس سے نکاح درست نہیں ہے۔
(محمود الفتاویٰ: جلد 5 صفحہ 55)