بوہری فرقہ سے رشتہ ناتا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

بوہری فرقہ سے رشتہ ناتا


بوہری فرقہ یہ آغا خانیوں کی ایک شاخ ہے جو حکم آغا خانیوں کا ہے وہی حکم بوہری فرقہ کا ہے اس فرقے سے رشتہ ناتا، دوستی، اٹھنا بیٹھنا، ہر چیز ترک کر دی جائے جو ان کو مسلمان سمجھتے ہیں ان کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی اس بات سے توبہ و استغفار کریں۔  

(فرقِ باطلہ اور ان کا شرعی حکم: صفحہ 25)