آغا خانیوں سے رشتہ ناطہ جوڑنے کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع…

آغا خانیوں سے رشتہ ناطہ جوڑنے کا حکم


آغا خانی عقائدِ اسلام کی ضد ہیں، جو شخص آغا خانی عقائد پر ایمان رکھتا ہے اس کا اسلامی برادری سے کوئی تعلق نہیں، وہ ملتِ اسلامیہ سے خارج، کافر، مرتد اور زندیق ہے جو احکام مرتد اور زندیق کے ہیں وہی احکام آغا خانیوں کے ہیں نہ ان سے تعلق جائز ہے، نہ ان سے دوستی جائز ہے، اور ان سے رشتہ ناطہ جوڑنا بھی جائز نہیں، حتیٰ کہ مرتد کے ساتھ کھانا کھانا بھی جائز نہیں نہ ان کا اسلام کافی، نہ ان کا روزہ کافی، نہ ان پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے اور نہ ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانا جائز ہے آغا خانیوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں نہ دفنایا جائے، نہ ان کو اپنی مسجد میں آنے کی اجازت دی جائے۔  

(فرقِ باطلہ اور ان کا شرعی حکم: صفحہ 22)