حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا سفر عراق - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا سفر عراق

  علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ

انہوں نے روکا بھی لیکن سیدنا حسینؓ کو ان خطوط پر اعتماد تھا انہوں نے کہا میں چلتا ہوں سو اب وہ مکہ سے چلتے ہیں اور اب ان کا رخ جو ہے وہ عراق کی طرف ہے اس وقت سڑکیں پکی نہیں تھیں اور نہ کوئی نئے نئے راستے معروف تھے جس طرح ہمارے ہاں ہے کہ لندن جانا ہے تو M6 سے جانا ہے یا M1 سے اس طرح اس وقت راستے نہیں تھے تو تمام صحراؤں میں ادہر سے گزریں ادہر سے گزریں اس وقت کا جو زمانہ تھا اس کے مطابق آدمی کو پکڑنا بڑا مشکل ہوتا تھا سڑکوں پر جانے والوں کو پکڑا جا سکتا ہے لیکن جہاں سڑکیں ہی نہیں بلکہ جنگل ہیں یا صحرا ہیں سارے وہاں کوئی کسی کو کیا پکڑے؟