حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی مدینہ سے روانگی - ردِ رافضیت |…

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی مدینہ سے روانگی

  علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ

کل میں نے بتایا تھا اور لوگ بہت کم اس کو بیان کرتے ہیں کہ سیدنا حسینؓ مدینہ منورہ سے جب چلے تو آپ نے رخ عراق کی طرف نہیں کیا پہلے بات سمجھانے کے لیے میں نے کہا تھا کہ انہوں نے شام کی طرف رخ نہیں کیا وہ بات سمجھانی تھی اب میں عملی دنیا میں بات کر رہا ہوں کہ جب سیدنا حسینؓ مدینہ منورہ میں تھے تو آپؓ نے سفرِ عراق کی طرف نہیں کیا کوفہ کی طرف نہیں کیا مکہ کی طرف کیا اور آپ کے اور سیدنا عبد اللہ بن زبیرؓ کے سفر میں کچھ ہی فاصلہ تھا۔