شیعوں کا وہ فرقہ جو ضروریات دین میں سے کسی امر کا منکر ہے اور حضرت علیؓ کے بارے میں الوہیت کا قائل ہے یا حضرت جبرائیلؑ کے بارے میں غلط فی الوحی کا عقیدہ رکھتا ہے یا حضرت عائشہ صدیقہؓ کے بارے میں قذف یعنی الزام و بہتان کا عقیدہ رکھتا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں۔ ایسے شیعہ کی لڑکیوں سے سنی کا نکاح جائز نہیں ہوگا۔
(فتاویٰ دار العلوم وقف دیوبند: جلد 2 صفحہ 284)