غالی شیعہ اثناء عشریہ سے نکاح کا حکم:
سوال: دنیا میں بسنے والے شیعہ خصوصی طور پر شیعہ اثناء عشریہ اسلام میں ہیں یا خارج؟ ان کے ساتھ مسلمانوں جیسا سلوک کیا جائے یا غیر مسلم جیسا۔ مثلاً ان کی بیٹیوں سے نکاح کرنا، ان کے جنازوں میں شامل ہونا وغیرہ؟
جواب:* ہماری معلومات کے مطابق غالی شیعہ اثناء عشریہ کی معتبر کتابوں میں جو ان کے عقائد مذکور ہیں ان کی وجہ سے دائرہ اسلام سے خارج ہیں انکی لڑکیوں سے نکاح وغیرہ سے گریز لازم ہے۔
یجب کفار الروافض فی قولھم برجعۃ الاموات الی الدنیا وبتناسخ الارواح و بانتقال روح الالہ فی الائمہ و بقولھم فی خروج امام باطن و ھؤلاء القوم خارجون عن ملۃ الاسلام۔
(فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند: جلد 2 صفحہ 282)