مفتی محمد کوثر علی سبحانی مظاھری رحمۃاللہ کا فتویٰ - فتاویٰ…

مفتی محمد کوثر علی سبحانی مظاھری رحمۃاللہ کا فتویٰ


غالی شیعہ سے رشتہ نکاح کرنا:

وہ فرقے جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں مگر علمائے اہل سنت نے انکی تکفیر کی ہے ان سے رشتہ نکاح جائز نہیں ہے جیسے مرزائی، قادیانی، چکڑالوی، شیعہ غالی، روافض غالی وغیرہ۔ 

اور وہ فرقے جنکی تکفیر تو نہیں کی گئی ہے مگر وہ قرآن و حدیث کی رو سے مبتدع اور فاسق ہیں ان سے نکاح کرنا تو جائز ہے مگر احتیاط کا تقاضا یہ ہے کہ ایسے فرقے سے بھی نکاح نہ کیا جائے۔ 

(خزینۃ الفقہ: جلد 1 صفحہ 151)