غالی شیعہ مذہب اختیار کرنے سے نکاح کا حکم:
اگر کوئی شادی شدہ مسلمان مرد یا عورت ایسے مذہب کو اختیار کر لے جس کو علماء کرام نے کفر قرار دیا تو وہ کافر ہو جائے گا اور نکاح بھی ٹوٹ جائے گا. جیسے قادیانی، پرویزی، اسماعیلی، گوہر شاہی، آغا خانی وغیرہ۔
ما فی رد المختار علی الدر المختار: وبھذا ظھران الرافضی ان کان ممن یعتقد الالوھیۃ فی علی او ان جبرئیل علیہ السلام غلط فی الوحی او کان ینکر صحبۃ الصدیق او یقذف السیدۃ عائشہ فھو کافر لمخالفتہ القواطع المعلومۃ من الدین بالضرورۃ
(محقق و مدلل جدید مسائل: جلد 1 صفحہ 301)