مولانا عبدالمعبود رحمۃاللہ کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع…

مولانا عبدالمعبود رحمۃاللہ کا فتویٰ


سنی لڑکی کا شیعہ مرد سے نکاح:

سوال: کیا سنی لڑکی کا نکاح غیر سنی یعنی شیعہ مرد کے ساتھ ہو سکتا ہے؟ اگر نہیں تو کیوں؟ 

جواب: جو شخص کفریہ عقیدہ رکھتا ہو مثلاً قرآن کریم میں کمی بیشی کا قائل ہو، حضرت عائشہؓ پر تہمت لگاتا ہو یا حضرت علیؓ کو صفات الوہیت سے متصف مانتا ہو یا یہ اعتقاد رکھتا ہو کہ حضرت جبرائیل غلطی سے آنحضرتﷺ پر وحی لے آئے تھے یا کسی اور ضروریات دین کا منکر ہو ایسا شخص تو مسلمان ہی نہیں اور اس سے سنی عورت کا نکاح درست نہیں۔ 

شیعہ اثناء عشریہ تحریف قرآن کے قائل ہیں تین افراد کے علاوہ باقی پوری جماعت صحابہ کو (نعوذباللہ) کافر و منافق اور مرتد سمجھتے ہیں اور ائمہ کو انبیاء کرام سے افضل و برتر سمجھتے ہیں اس لیے وہ مسلمان نہیں اور ان سے مسلمانوں کا رشتہ ناتا جائز نہیں۔ 

(خواتین کا فقہی انسائیکلوپیڈیا: صفحہ 660)