مولانا مجيب اللہ ندوی رحمۃاللہ کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع…

مولانا مجيب اللہ ندوی رحمۃاللہ کا فتویٰ


شیعہ لڑکے اور لڑکی کا نکاح سنی کے ساتھ:

شیعہ لڑکے یا لڑکی کا نکاح کسی سنی لڑکے یا لڑ کی سے جائز نہیں۔ نعوذباللہ وہ قرآن کریم کی تحریف کے قائل ہیں اور اماموں کا درجہ نبیوں کے برابر مانتے ہیں، تین صحابہ کرامؓ کے علاوہ سب کو مرتد قرار دیتے ہیں، صحابہ کرامؓ پر تبرا کرتے ہیں اور لعنت و ملامت اور گالی کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔

(اسلامی فقہ: جلد 2 صفحہ 76)