شيعہ کے ساتھ مناکحت:
شیعہ اثنا عشریہ اپنے معتقدات تحریف قرآن، انکار ایمان صحابہ کرامؓ بالخصوص سیدناصدیق اکبرؓ، انکار اجماع وقياس، امامت، ارتکاب تحريف في كتاب اللہ، شرک فی الرسالت تحلیل ماحرمه اللہ (كما المكتمان والمتعة) اور تکفیر مسلمین وكل ذلك مصرح فی کتبھم کی وجہ سے ضال مضل مشرک اور کافر و زندیق ہیں۔ یہ مذہب دین اسلام کے خلاف سازش کے طور پر وجود میں آیا۔ اس لیے اس کے ساتھ مناکحت و دیگر تعلقات رکھنا اس سازش کا حصہ بننے کے مترادف ہے۔ اس لیے بندہ مذکورہ فتویٰ کی از روئے شرع مکمل تائید کرتا ہے۔
(فتویٰ امام اہل سنت مع تائيد علماء اہل سنت: صفحہ 116)