یزید نے نماز جنازہ قبر پر پڑھی - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

یزید نے نماز جنازہ قبر پر پڑھی

  علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ

بہر حال جب یزید آیا تو شرمندہ تھا لوگوں کے سامنے کہ ایک تو باپ کی وفات کے وقت موجود بھی نہیں تھا اور پھر نمازِ جنازہ بھی نہیں پڑھی تو اس نے پھر قبر پر نمازِ جنازہ پڑھی جب یہ خبریں مدینہ پہنچیں اور ولید نے میٹنگ بلائی جس میں بڑے بڑے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بیٹے تھے ان کو بلایا اور کہا کہ سیدنا امیرِ معاویہؓ کا انتقال ہو گیا ہے اور اب شام میں ان کا بیٹا ہے اس کو لوگوں نے مان لیا ہے تو آپ بھی مانیں۔