محدث ابی بکر احمد بن علی بن ثابت المعروف بالخطیب البغدادی…

محدث ابی بکر احمد بن علی بن ثابت المعروف بالخطیب البغدادی رحمۃاللہ کا فتویٰ


گستاخِ صحابہؓ سے مناکحت کرنا:

حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے چنا اور میرے لیے میرے صحابہ کو چنا اور انہیں میرا مددگار اور سسرال بنایا اور آخر میں ایک قوم نکلے گی جو صحابہ کرام کو ناقض بیان کرے گی۔ خبردار! ان سے نکاح مت کرنا، خبردار! ان کے ساتھ نماز مت پڑھنا، خبردار! ان کی نماز جنازہ مت پڑھنا وہ لعنتی ہے۔ 

(کتاب الکفایہ فی علم الروایہ: صفحہ 48)