30 جید علمائے کرام کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

30 جید علمائے کرام کا فتویٰ


صفحہ 2 از 2

شیعہ روافض کے متعدد فرقے ہیں اور ان کے مختلف عقائد اور ظنونِ باطل ہیں بعضوں کی تکفیر واجب ہے جیسے شیعہ اثناء عشریہ ہیں اس لیے ان سے مناکحت ناجائز بلکہ جمیع مراسم کا ترک کرنا ضروری ہے۔

(محمد اعزاز علیؒ مدرس ادب وفقہ دارالعلوم دیوبند) 

5: الجواب صحیح: حمید حسن، مدرس دارالعلوم دیوبند  

6: الجواب صحیح: مسعود احمد، مدرس دارالعلوم دیوبند  

7: الجواب صحیح: بندہ محمد شفیع، مدرس دارالعلوم دیوبند  

8: الجواب صحیح: محمد رسول خان، مدرس دارالعلوم دیوبند  

9: الجواب صحیح: محمد یامین، مدرس دارالعلوم دیوبند  

10: الجواب صحیح: عبد السمیع، مدرس دارالعلوم دیوبند  

11: الجواب صحیح: نبیہ حسن، مدرس دارالعلوم دیوبند  

12: الجواب صحیح: اصغر علی، مدرس دارالعلوم دیوبند  

13: الجواب صحیح: محمد عبد الوحید، مدرس دارالعلوم دیوبند  

14: الجواب صحیح: سید اصغر حسین، مدرس دارالعلوم دیوبند  

15: الجواب صحیح: محمد ابراہیم، مدرس دارالعلوم دیوبند  

16: الجواب صحیح: سید محمد انور، شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند  

17: الجواب صحیح: نائب مہتمم، دارالعلوم دیوبند  

18: ذلك كذلك: خلیل احمد، محدث امپوٹھی  

19: جن لوگوں کے مذکورہ بالا اعتقادات ہیں، وہ یقیناً خارج از اسلام ہیں۔  

(ننگ اکابر حسین احمد مدنی صاحبؒ، صدر مدرس دارالعلوم دیوبند)  

20: الجواب صحیح: تحریفِ قرآن کا عقیدہ کفر ہے اس لیے اثناءِ عشریہ کافر ہیں۔  

(مہدی حسن شاہ جہان پوری)  

21: شیعہ اثناء عشریہ کافر اور مرتد ہیں، کیونکہ یہ تحریفِ قرآن کے قائل ہیں۔  

(مفتی عبد العزیز، خطیب جامع مسجد گوجرانوالہ، مصنف نبراس الساری)  

22: شیعوں میں جن کا عقیدہ تحریفِ قرآن کا ہے، وہ واقعی کافر ہیں۔  

(عبدالرحمٰن)  

23: یقیناً شیعہ اثناء عشریہ تحریفِ قرآن کے قائل ہیں اور ان کے نزدیک تحریف کی روایات متواتر ہیں، اس لیے یہ کافر ہیں۔  

(انوار الحق، صدر مدرس عالیہ چلہ، امروہ)  

24: قد أصاب من أجاب۔  

(ابو الطیب محمد منظور نعمانی، از مدرسہ چلہ امروہ)  

25: بلاشبہ تحریفِ قرآن کا قائل کافر ہے۔  

(شبیر احمد عثمانی، شیخ التفسیر دارالعلوم دیوبند و جامعہ اسلامیہ ڈابھیل)  

26: عجیب اول کی تحقیق کی بناء پر، بلاشبہ ہر وہ فرقہ اور ہر ایک وہ شخص کافر ہے جس کا عقیدہ تحریفِ قرآن کا ہے۔  

جزاه الله الحق والحق أحق أن يتبع، فماذا بعد الحق إلا الضلال۔

(ابو الطاہر ظہور احمد بھاری، مدرس و مفتی فرقانیہ لکھنؤ)  

27: میں نے حضرت مجیب علامہ مولانا عبدالشکور کی کتاب تنبیہ المحارنین اور أول من الماتن وغیرہ کا مطالعہ مکرر کئی بار کیا ہے اس سے مجھے یقین ہو گیا ہے کہ شیعہ تحریفِ قرآن کا قائل ہے اور تحریف کا جو قائل ہے، بالاجماع کافر ہے۔  

(محمد اسباط، مدرسہ فرقانیہ لکھنؤ)  

28: أصاب المجيب العلام، فإن مدعی تحريف القرآن الكريم لا شائبة فيه فی إكفاره۔  

(مولانا محمد، چراغ المدارس انوار العلوم گوجرانوالہ)  

29: شیعہ اپنے عقائد کی بنا پر خارج از اسلام اور کافر ہیں لہٰذا ان سے مراسمِ اسلامیہ مثلاً مناکحت کرنا ان کا ذبیحہ استعمال کرنا ان کا جنازہ پڑھنا ان کو اپنے جنازے میں شریک کرنا قربانی میں ان کو شریک کرنا ان کو اپنے نکاحوں میں گواہ بنانا ان سے مسجد کے لیے چندہ لینا وغیرہ کا ترک کرنا واجب ہے۔  

جو شخص شیعوں سے ترکِ مراسم نہیں کرتا، وہ اسلام سے خارج اور انہی کی مثل کافر ہے: فهو كافر مثلهم۔  

(مسعود احمد، نائب مفتی دارالعلوم دیوبند)  

30: شیعہ واقعی کافر ہیں کیونکہ وہ قذفِ المؤمنینؓ، سبِّ شیخینؓ کے علاوہ تحریفِ قرآن کے قائل ہیں۔  

(مفتی اعظم ہند علامہ محمد کفایت اللہ دہلویؒ)  

(شیعیت کا اصلی روپ: صفحہ 354)


صفحہ 2 از 2