غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا


غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا

غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا درست نہیں۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل:جلد:5:صفحہ:166)