مفتی محمد فرید رحمۃاللہ کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

مفتی محمد فرید رحمۃاللہ کا فتویٰ


موجودہ دور کے شیعہ کا فرقہ اور ان کے ساتھ نکاح کرنا:

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس بارے میں کہ وہ کون سے عقائد ہیں جن کی وجہ سے شیعہ کی تکفیر کی جاتی ہے؟ اور کیا جملہ شیعہ کافر ہیں؟ یا جن کے عقائد کفریہ ہوں؟ اور جو شیعہ تقیہ کے بناء پر عقائدِ کفریہ سے انکار کریں ان کے ساتھ مجالست و مناکحت وغیرہ کا کیا حکم ہے؟

جواب: چونکہ موجودہ دور کے شیعہ حضرت صدیقِ اکبرؓ کی صحبت اور سیدہ عائشہ صدیقہؓ کی برأت سے منکر ہیں اور اللہ تعالیٰ کے لیے بداء، قرآنِ پاک میں کمی بیشی اور امامت کو نبوت پر فضیلت (کُلاً یا بعضاً) کے قائل ہیں لہٰذا ان کے کافر ہونے میں شک نہیں ہے اور جو لوگ ضروریاتِ دین سے منکر نہ ہوں وہ کافر نہیں ہوتے ایسے شیعوں کے ساتھ نکاح حرام ہے۔  

(فتاویٰ فریدیہ: جلد 1صفحہ 133)