اہل سنت کا شیعہ سے نکاح - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

اہل سنت کا شیعہ سے نکاح


سوال: کیا اہلِ سنت بریلوی، طلاق شدہ خاتون اہلِ تشیع سے نکاح جائز ہے؟

جواب:شیعہ لوگوں کے اساسی نظریات اہلِ سنت سے بالکل جدا و متصادم ہیں بلکہ اہلِ سنت کے ہاں ان شیعوں کے بہت سارے اعمال و عقائد غیر اسلامی ہیں اس لیے کسی سنی کا کسی شیعہ سے نکاح جائز نہیں ہے۔  

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد 1صفحہ 341)