سوال: ہم صرف دو بھائی ہیں میں سنی ہوں میرا بڑا بھائی شیعہ ہے بچے بچیاں دونوں اپنے والدین کے عقائد پر عمل پیرا ہیں اگر ہم دونوں بھائی آپس میں رشتہ کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں؟
جواب:سنی اور شیعہ ایک دوسرے کے کفو نہیں ہیں، ان کا آپس میں نکاح نہ کیا جائے۔
(فتاویٰ دارالعلوم کراچی: جلد 3 صفحہ 207)